برسلز: اور سیز پاکستانیوں کو پاسپورٹ کے حصول میں خصوصی ترجیح دی جائے


بارسلونا:طارق جما گجر کی جانب سے دی گئ عید ملن پارٹی


اوباما کا فرانسیسی صدر کو فون،شام کیخلاف ممکنہ کارروائی پر بات چیت

واشنگٹن…امریکی صدربارک اوبامانے فرانسیسی صدرکوٹیلی فون کرکے شام میں کیمیائی ہتھیارکے استعمال سے متعلق گفتگوکی ہے۔ وائٹ ہاوٴس کے مطابق دونوں صدور کے درمیان شام کے خلاف ممکنہ کارروائی پر بات چیت ہوئی۔ بارک اوباما اورفرانسوااولاندکے درمیان شام کیخلاف ممکنہ کارروائی پربات چیت اور مشاورت کاعمل جاری رکھنے پربھی اتفاق ہوا۔

جو قوتیں میاں جی کواقتدارمیں لائیں،ان پرخداکاغضب ہو،جاویدہاشمی

لاہور…پاکستان تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ جوقوتیں نوازشریف کو اقتدار میں لائی ہیں ان سے کہتا ہوں کہ خدا کا خوف کریں۔لاہورمیں عیدملن پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ نوازشریف کو عوام اقتدار میں نہیں لائے،ن لیگ والوں کو ووٹ ملیں نہ ملیں وہ سیٹیں بنا لیتے ہیں ، تحریک انصاف کو ووٹ ملتے ہیں لیکن سیٹیں نہیں بنانے دی جاتیں۔ انہوں نے کہا کہ جو قوتیں میاں جی کواقتدارمیں لائی ہیں،ان پرخداکاغضب ہو۔جاوید ہاشمی کا کہناتھاکہ پاکستان لٹ چکا ہے ، اب بچھا کچھا بھی لوٹ لیا گیا ہے ، کوئی نہیں پوچھ رہا کہ بجلی کمپنیوں کو 500ارب روپے کس مدسے دیے گئے ہیں۔جاوید ہاشمی نے کہا کہ حکمران بلدیاتی الیکشن نہیں کرانا چاہتے تھے ، سپریم کورٹ کے حکم پر ٹوٹی پھوٹی قانون سازی کرکے اقتدار اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہتے ہیں ، پچھلی اسمبلی بیمار تھی جبکہ موجودہ اسمبلی مردہ ہے۔ جاوید ہاشمی کی تقریرجاری تھی کہ کارکنوں نے کھانے پر دھاوا بول دیا ، اسی دوران جاوید ہاشمی کا موبائل فون بھی گم ہوگیا ۔اعلانات بھی ہوئے لیکن موبائل کا کچھ پتہ نہ چل سکا۔

عزت کے ساتھ ایوان صدر سے رخصت ہورہا ہوں،صدرزرداری

اسلام آباد…صدرآصف علی زراری نے کہاہے کہعزت کے ساتھ ایوان صدر سے رخصت ہورہا ہوں، 64سال کی تاریخ میں کسی صدر نے عزت کے ساتھ اپنی مدت پوری نہیں کی، آج مجھے کوئی پچھتاوا نہیں ہے ، نواز شریف کی حکومت کی حمایت کریں گے اورمعاشی چینلجز اور دہشت گردی کی خلاف حکومت کی مدد کریں گے ۔صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب میں صدر آصف زرداری کا کہناتھاکہ جب میں نے کہا تھاکہ تاریخ بنانے نکلے ہیں، ہیڈلائنز نہیں، لوگ میری بات سمجھ نہ سکے،ہم پر جو تنقید ہوتی رہی دوسروں کو اس سے سیکھنا چاہیے،سیاستدان عوامی نمائندے ہیں ، اُن پر تنقید عوام کا حق ہے ۔انہوں نے کہاکہ چین بہترین دوست ہے ، پالیسیوں کے تسلسل کیلیے میاں صاحب کو چینی وزیراعظم سے ملوایا،بے نظیر بھٹو بھی آج اتفاق کریں گی کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے ، صدر زرداری نے کہاکہ تحفظات کے باوجود انتخابی نتائج تسلیم کیے ۔صدر آصف زرداری نے کہاکہ ملک میں 25 سے 30 ایگزیکٹوز آئے،اگرایک گھر میں اتنے باورچی بھی تبدیل ہوں تو گھر میں کھانا بھی صحیح نہیں بنتا۔

کراچی میں فوج بلانے کامطالبہ جمہوریت کے منہ پر طمانچہ ہے،خورشید شاہ


اسلام آباد…قومی اسمبلی میں حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے فوج بلانے کامطالبہ جمہوریت اور سیاست کے منہ پر طمانچہ ہے،کسی سیاسی جماعت کی طرف سے غیر جمہوری مطالبہ بڑی سیاسی غلطی ہو سکتی ہے ۔قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کی جانب سے کراچی کو فوج کے حوالے کرنے کے مطالبے پر اپنے رد عمل میں ان کا کہنا ہے کہ سوچ رہے ہیں کہ کراچی میں فوج بلانے میں کوئی سازش تو نہیں ہے۔

تعلیم جاری رکھنے کے لئے بے گھر اعلی پنجاب کا نوٹس لیتا ہے

کراچی: بچوں کے امتحانات کے دوران اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کے لئے ان کے والدین کی طرف سے نوازا، لیکن یہ ملتان رہائشی Atiya Laraib کے لئے کیس نہیں تھا کر رہے ہیں.

Atiya اس میٹرک امتحانات میں 90 فیصد حاصل کے بعد وہ اچھی خبر کے اس کے والد کو آگاہ کیا. تاہم، اس کے والد کے ردعمل غیر متوقع تھا. Atiya کی حیرت کے لئے، اس کے بہن بھائیوں اور ماں کے ساتھ ساتھ وہ والد کی طرف سے ان کے گھر سے باہر نکال دیا گیا تھا. والد بھی Atiya کی تعلیم کے کسی بھی مستقبل کے اخراجات برداشت کرنے سے انکار کر دیا.

وزیراعظم نواز شریف نے 468 قیدیوں پر موت کی سزا روکتا

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف دہشت گردوں اور فوجی عدالتوں کی طرف سے سزائے موت دی گئیں جو دوسروں سمیت 468 قیدیوں پر موت کی سزا پر عمل درآمد معطل کر دیا ہے، جیو نیوز کو منگل کے روز اطلاع دی.

وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق، وزیر اعظم نے صدر آصف علی زرداری کے ساتھ مشاورت کے بعد اگلے حکم تک دارالحکومت سزا ملتوی کردی گئی.

ذرائع نے مزید کہا کہ سزائے موت کے قانون کو ختم کرنے کی اجازت یورپی یونین (EU) کی طرف سے پاکستان پر کوئی دباؤ نہیں ہے. یورپی یونین پاکستانی برآمدات ایک ترجیح کا درجہ دینے کے لئے ایک شرط کے طور پر یہ مطالبہ مقرر کیا ہے.

ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی پر عوام کا اعتماد بحال ہوا ہے: حاجی وسیم اختر


بلجیم (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی ،بلجیم کے صدر حاجی وسیم اختر صاحب نے بلجیم میں اپنی رہائش گاہ پے صافیوں سے گفتگو کرتے کہا کہ ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام کی پارٹی اب بھی عوام کے دلوں کی دھڑکن ہے
Image Text
Image Text
Image Text
Image Text